Isn't a divorced woman a human being ?

کیا طلاق یافتہ عورت انسان نہیں ؟

میرا نام سائرہ فاروق ہے، میں تقریباً چار سال سے اخبارات اور ویبسائٹ کے لیے سوشل اور سائیکالوجیکل ایشوز پر لکھ رہی ہوں، اس کے علاوہ میں فیس بک پر بھی  پاکستانی سوسائٹی کے حوالے سے پوسٹ لکھتی رہتی ہوں جس کا فیڈ بیک مجھے بہت بہترین ملتا ہے 

میری حالیہ پوسٹ جو میں نے طلاق یافتہ خاتون کی ایک کنوارے لڑکے سے شادی کے حوالے سے لکھی تو اسے بے حد سراہا گیا، تقریباً ایک ہزار سے اوپر لایکس اور اتنے ہی کمنٹس اس پوسٹ پر مجھے ملے... اور بے تحاشا شئیر کی گئی

اس پوسٹ میں ایسا کیا لکھا تھا؟ 

 د راصل پاکستانی سماج میں طلاق یافتہ لڑکے کی شادی تو کنواری لڑکی سے ممکن ہے مگر کسی کنوارے لڑکے کی شادی  طلاق یافتہ لڑکی سے کسی صورت  نہیں کی جاتی  لیکن یہ ٹیبوز ہمارے سماج کے جیتے جاگتے ایک مرد نے توڑ دیا 

اس نے تین بچوں والی ماں سے جو طلاق یافتہ تھی، شادی کی بلکہ اس کے بچوں کو بھی اپنی سرپرستی میں لے لیا

تین بچوں والی طلاق یافتہ خود سے بڑی لڑکی سے ایک کنوارے لڑکے کی شادی.... ساؤنڈ بڑی ہی عجیب ہے نا 

مگر اس گھٹن زد سماج میں یہ خبر تازہ ہوا جیسی ہے...میں ایک اخبار میں انھی موضوعات پر لکھتی آئی ہوں  

 سچ کہوں ایسا نہ کبھی دیکھا نہ سنا

مطالعہ  پاکستان پڑھ کے مجھے شدت سے شودر دیکھنے کا شوق ہوا...دیکھوں تو سہی کیسے لگتے ہیں؟ 

میری تمنا تب پوری ہوئی جب ایک طلاق یافتہ لڑکی کو انتہائی گستاخ نظریں کھڑے کھڑے شودر کر گئیں 

مگر افسوس شادی کی رسموں میں اسے باقاعدہ کہہ کر روکا گیا،یہ کوئی بے چاری لڑکی نہ تھی گولڈ میڈلسٹ تھی 



مگر وہ روئی  نہیں کمال ضبط تھا مگر بدترین سچوئین کیا ہوتی ہے پتہ چل گیا اپنا آپ کتنا حقیر لگتا ہے احساس ہوا 

مگر جب شہباز کہتا ہے *اسنے جہیز کا بائیکاٹ کیا، سادگی سے رسومات ادا کیں... طلاق یافتہ خود سے بارہ سال بڑی عمر کی لڑکی سے نکاح کیا

میرے پوچھنے پر کہنے لگا اس کے مزہب نے اسے یہی سکھایا ہے 

لیکن سماج کیا کہے گا اسے اس کی پروا نہیں 

یہ وہ جنگجو ہیں جو سماج کے ٹیبوز اپنے پیروں کی ٹھوکروں سے توڑ ڈالتے ہیں اور پرواہ بھی نہیں کرتے


دراصل تیرہ چودہ سال بعد ایک لڑکی نہیں مسکرائی، اک پورا گھرانہ مسکرایا ہے، بلکہ سماج مسکرایا 

شہباز تمہارے لئے دل سے دعائیں... اتمہاری والدہ نے واقعی ایک شیر پیدا کیا ہے ــ اس سماج کو ایسے شہبازوں کی ضرورت ہے

! دراصل یہ کمال بات ہوئی ہمارے سماج میں 

بہت کم اختلافی کمنٹس اس پوسٹ پر آئے تقریباً سب نے حمایت کی اور اس لڑکے کو دل کھول کر مبارکباد دی گئی

یقیناً یہ قدم سوشل چینج  کا باعث آج نہیں تو کل ضرور بنے گا 

بات تو صرف احساس کی ہے 






English translation

Isn't a divorced woman a human being? 

My name is Saira Farooq. I have been writing on social and psychological issues for newspapers and websites for almost four years, in addition to this, I also keep writing on Facebook regarding Pakistani society with very good feedback.


  Here is my recent post that I wrote about a divorced woman's marriage to a virgin boy, it was highly appreciated, I got over a thousand likes and as many comments on this post ...   and also shared wildly.. 


What was written in this post?

In fact, in Pakistani society, it is possible for a divorced boy to marry a virgin girl, but a virgin boy is never married to a divorced girl.

 But this taboo was broken by a living  legend young man of our society. 

He married a divorced woman and took her children under his care.

Divorced with three children,  but a virgin boy married a woman who is 10. years older than him.... the sound is very strange, isn't it?

But in this downtrodden society, the news is like fresh air ....I have been writing regularly on these topics in a newspaper .

but to be very honest I have never seen or heard of it before

After reading The Pakistan Study,I am very fond of watching shudder . See how it looks??? 

One day my wish come true when a divorced girl had a very arrogant look on her face .... She was not a helpless girl, she was a gold medalist. But unfortunately, she was stopped in wedding ceremony.She didn't cry .. It was amazing! but it was a horrible experience.

 What could be worse than this?

But when Shahbaz says * he boycotted the dowry, performed simple rituals ... married a divorced girl, and this decision give me a spiritual happiness. 

 

 When I asked him, he says,that I completed the Sunnah,and doesn't care what society says!

honestly speaking , not a single girl smiled after thirteen or fourteen years, the whole family smiled,yet all society smiled.

  Shahbaz, heartfelt prayers for you ...Your mother has given birth  a lion like you. 

This society needs such as Shahbazs.

In fact, it was a wonderful incident in our society 

 Very few dissenting comments came on this post, almost everyone supported and the boy was warmly congratulated ...

.Of course this event will not bring social change overnight but I think we will see a bright social change in our society very soon. 


Post a Comment

3 Comments

  1. والدین چاہتے ہیں کہ طلاق یافتہ بیٹی سے کوئی نکاح کر لے، لیکن اپنے بیٹے کے لیے طلاق یافتہ لڑکی نہیں لے کر آنی۔

    یہ روش ہمارے معاشرے کے بگاڑ کی اصل وجہ ہے۔

    پتہ نہیں اسکو منافقت کہنا چاہیے کہ نہیں لیکن سچ یہی ہے۔

    ReplyDelete
  2. May Allah bring positive changes in other people through your writings.

    ReplyDelete

thanks a lot